the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/10مئی(ایجنسی) سپر اسٹار شاہ رخ خان نے آئی پی ایل 2018 میں ممبئی کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کولکتہ کے جوش میں کمی کے لئے شائقین سے معافی مانگی ہے. کولکتہ ٹیم کے شریک مالک شاہ رخ خان نے چہارشنبہ کی رات ایک ٹویٹ کے ذریعے شائقین سے معافی مانگی. ممبئی نے بدھ (9 مئی) کو ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان کولکتہ کو



یکطرفہ مقابلے میں 102 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی. ممبئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 210 رن بنائے تھے. کولکتہ ٹیم نے 18.1 اوور میں صرف 108 رنز بنائے.

@iamsrk
 Sports is about the spirit & wins/losses don’t reflect that. But tonite as the ‘Boss’ I need to apologise to the fans for the lack of spirit

11:29 PM - May 9, 2018
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.