: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولہاپور، 2 جون (یو این آئی) شیواجی پیٹھ مہاراشٹر ہائی اسکول کے کل سات فٹ بال کھلاڑیوں کو مدھیہ پردیش کے بھوپال میں منعقد ہونے والی نیشنل اسکول فٹ بال چمپئن شپ کے لیے ریاستی اسکول فٹ بال
ٹیم انڈر 19 کے لیے منتخب کیا گیا ہے جمعہ کو جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر ہائی اسکول ہر سال ایک یا زیادہ فٹ بال کھلاڑیوں کا انتخاب کرتا ہے، لیکن اس سال سات طلباء کو منتخب کیا گیا ہے۔