the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سیسے گاؤں کے رہنے والے سچن پہلوان نے حال ہی میں بحرین میں منعقدہ ایشین سب جونیئر ریسلنگ مقابلے میں ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔
دہلی میں حصار لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ چودھری برجیندر سنگھ اور اسٹیل کے سابق وزیر چودھری



وریندر سنگھ نے سیسے کے بیٹے سچن پہلوان کو اعزاز سے نوازا اور ساتھ ہی ایم پی برجیندر سنگھ نے انہیں 11000 روپے کی رقم دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

پرو اسپورٹس لیگ کے صدر سریندر کلیرامن اور جنرل سکریٹری ترون چودھری نے ایک سال کے لیے سچن کو اسپانسر کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.