: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈین ویلز/13مارچ(ایجنسی)دنیا کی سابق نمبرایک ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمز کو انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا. خاص بات یہ ہے کہ سیرینا نے
اپنی بڑی بہن وینسز سے ہی ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے. بچے کو جنم دینے کے 15 مہینے بعد ٹینس کورٹ پر واپسی کی کوشش میں سرینا ولیمزکو وینس ولیمز نے 4-6، 3-6 سے شکست دی.