the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 11 مارچ (ایجنسی)ا سپین کی Garbine Muguruza گربان مگروزا کو اسٹار Serena Williams سرینا ولیمز کے ریٹائر ہرٹ retired hurt ہوکر میچ درمیان میں



ہی چھوڑنے پر 
BNP-Paribas-Open بی این پی پارباس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ مل گئی ہے۔

سابق نمبر ایک سرینا خواتین کے سنگلز کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں 20 ویں سیڈ مگروزا سے 6-3، 1-0 کے اسکور پر بیماری کے سبب میچ سے ہٹ گئیں جس کے بعد ہسپانوی کھلاڑی کو چوتھے دور میں داخلہ حاصل ہو گیا۔ دو بار کی بی این پی اوپن چمپئن سرینا 3-0 کی برتری کے بعد پچھڑ گئیں اور مگروزا نے مسلسل چھ گیم جیت کر پہلا سیٹ جیت لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.