the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) کچھ دنوں پہلے ومبلڈن کے فائنل میں امپائر سے ہوئی کہا-سنی کو لیکر ٹینس سپراسٹار سیرینا ولیمز نے دنیا بھر میں سننسی مچا دی تھی، اب سیرینا کا ایک گانا ریلیز ہوا ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچائی ہوئی ہے، انہوں نے چھاتی کے کینسر کے لیے شعور بیداری کے ٹاپ لیس ویڈیو شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے.

سیرینا ولیمز نے اتوارI Touch Myself گانا شیئر کیا، انہوں نے یہ گانا خود گایا ہے جو 1991 کے ہٹ آسٹریلین بینڈ The Divinyls کو ورژن ہے ، انسٹاگرام پر ڈالے گئے اس ویڈیو میں سیرینا نے اپنی چھاتی کو ہاتھ سے ڈھاکے ہوئے ہے اور وہ بریسٹ کینسر نیٹ ورک آسٹریلیا کی حمایت میں گا رہی ہے.


Williams uploaded the video on her Instagram, where she wrote:

“This Breast Cancer Awareness Month I’ve recorded a version of The Divinyls global hit ‘I Touch Myself’ to remind women to self-check regularly.




"Times New Roman", serif; font-size: 18px; line-height: 26px; margin-top: 0px; margin-bottom: 26px; overflow-wrap: break-word; color: rgb(51, 51, 51); text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); padding-left: 30px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.