the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو یارک ، 10 ستمبر (ایجنسی) یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔

یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے



لگنے لگے،پہلے چیخیں چلائیں اور ریکٹ زمین پر دے مارا۔


مداح بھی سیرینا کے حق میں بول پڑے، پہلی بار یو ایس اوپن جیتنے والی ناؤمی اوسکا کی خوشی اس احتجاجی شور میں دبنے لگی تو ناؤمی رو پڑی، سیرینا اپنا احتجاج اور شکست بھول گئی، آگے بڑھ کر مائیک سنبھالا اور وننگ کھلاڑی کا حوصلہ بڑھایا ، تماشائیوں سے بھی کہا میرے لیے نعرے لگانے کے بجائے فاتح کھلاڑی کو شاباش دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.