the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک، 30 اگست (یواین آئی) نیویارک کے آرتھر ایش اسٹیڈیم میں 23 مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپئن سیرینا ویلیمس نے مونٹی نیگرو کی ڈانکا کوونچ کو اسٹریٹ سیٹوں میں چھ-تین، چھ-تین سے شکست دے کر اپنے کیریر کے آخری یوایس اوپن ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ آغاز کیا چھ بار کی یو ایس اوپن چیمپئن کو اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ میں



شائقین کی جانب سے بے پناہ محبت ملی اور سیرینا نے انہیں مایوس نہیں کیا اور اپنے پرانے رنگ میں نظر آئیں ناظرین سے کھچا کھچ بھرے آرتھر ایش اسٹیڈیم میں سرینا کی حمایت میں "وی لو سیرینا" کے نعرے لگ رہے تھے میچ سے قبل 23 مرتبہ کی گرینڈ سلیم فاتح ولیمز کی ایک ویڈیو چلائی گئی جس میں ان کے کیریئر اور زندگی کی کامیابیاں دکھائی گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.