: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 26 اگست (یو این آئی) یو ایس اوپن میں خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں سرینا ویلیمس کو اتوار 29 اگسٹ، مونٹے نیگروکی ڈنکاونک سے
مقابلہ کریں گی- اس سیزن کا فائنل گرانڈ سلیم ٹورنامنٹ میں 29 اگسٹ سے شروع ہورہا ہے- اس ماہ کے شروع میں، ولیمز نے یو ایس اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا-