the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولی ننگراد/23جون(ایجنسی) زیردان شکیری کے 90 ویں منٹ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سوئٹرزلینڈ نے دوسرے ہاف میں شاندار واپسی کرتے ہوئے سربیا کو جمعہ کو 1-2 سے شکست دیتے ہوئے فٹبال عالمی کپ کے گروپ ای کے میچوں کو دلچسپ بنادیا ہے۔



start;">گروپ ای میں اب بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس میں پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل موجود ہے۔
برازیل دو میچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اس جیت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے بھی چار پوائنٹ ہوگئے ہیں اور وہ دوسرے مقام پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.