ممبئی،11 جنوری (یواین آئی) ملک میں کووڈ -19 ٹیکاکاری کی سمت میں ہوئی ترقی سے پرجوش سرمایہ کاروں کی لیوالی کے دم پر گھریلو شیئر بازاروں میں مضبوطی کی فہرست پیر کو بھی جاری رہی اور بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس
سینسیکس پہلی بار 40 ہزار پوائنٹ کے اوپر پہنچ گیا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 14,400 پوائنٹ کے ذہنی سطح کے پار پہنچنے میں کامیاب رہا۔
سینسیکس 469.80 پوائنٹ کی سبقت کے ساتھ 49,252.31 پوائنٹ پر کھلا۔