جبلپور، 17 جون (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے جبلپور کی نوجوان شوٹر روبینہ فرانسس نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پیرا اولمپک میں اپنی جگہ بنائی
ہے۔
روبینہ فرانسس یہ اعزاز حاصل کرنے والی ریاست کی پہلی شوٹر ہیں۔
پیر سے معذور ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی سخت محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔