: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادے پور، 17 اگست (یو این آئی) راجستھان کے ادے پور سے 13ہونہار نشانے بازوں کو قومی شوٹنگ مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ کوچ پر وین سنگھ نے بتایا کہ
حال ہی میں جے یور میں ریاستی سطح کے شوٹنگ مقابلے میں ریاست کے 5500 نشانے بازوں نے حصہ لیا، جس میں ادے پور میں واقع دی لیجنڈ شوٹنگ رینج کے 18 نشانے بازوں نے بھی حصہ لیا۔