the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 26 جنوری (یو این آئی) بیجنگ میں آئندہ سرمائی کھیلوں کے لیے کوالیفائی کرنے والے الپائن اسکئیر عارف خان چین جانے سے پہلے مشہور گلمرگ اسکی ریزورٹ میں سخت محنت کر رہے ہیں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے واحد اسکئیر عارف نے اپنے انتخاب کو "خواب پورا ہونے" جیسا قرار دیا دبئی کوالیفائنگ



ایونٹ کے دوران سرمائی کھیلوں میں جگہ بنانے والے عارف نے منگل کو گلمرگ میں میڈیا کو بتایا، "اسکینگ میری زندگی ہے، اسکینگ میرا جنون ہے۔
‘‘
عارف نے کہا کہ وہ سخت محنت کے باوجود پہلے اولمپکس میں جگہ نہیں بنا سکے۔
انہیں سوئٹزرلینڈ جانا تھا لیکن مالی مجبوریوں کی وجہ سے وہ وہاں نہیں جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.