the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 26 ستمبر (یواین آئی) سابق جارح سلامی بلے باز وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ جس طرح سے چنئی سپر کنگز دہلی کیپیٹل کے خلاف ہدف کا تعاقب کررہی تھی تو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ جیسے ٹیسٹ میچ چل رہا ہے۔

دہلی نے چنئی کو 176



رنز کا ہدف دیا تھا ، جس کے جواب میں کپتان مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں ٹیم 20 اوور میں سات وکٹوں پر 131 رن ہی بنا سکی۔
چنئی کے بلے باز سست رفتار سےرن بنارہے تھے جس پر سہواگ نے کہا ہے کہ وہ اس مقابلے کے دوران ٹیسٹ میچ کی طرح محسوس کررہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.