the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
میرٹھ/13نومبر(ایجنسی) سابق اوپنر وریندر سہواگ نے اتوار کو یوپی کے شہر میرٹھ میں ہوئے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ کپتان بھلے ہی ٹیم کا سربراہ ہوتا ہے لیکن کئی معاملوں میں اسکا کردار صرف رائے دینے والا ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ 'وراٹ کوہلی ان کی حمایت کے باوجود، وہ ہندوستانی ٹیم کا کوچ نہیں بن



پائے. انیل کمبلے کی کوہلی کے ساتھ غیر مستحکم تعلقات کی وجہ سے چیف کوچ کے عہدے چھوڑنے کے بعد سہواگ بھی اس کے دعویداروں میں شامل ہو گئے تھے. سچن تندولکر، سورو گنگولی اور وی وی ایس لکشمن کی تین رکنی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے اگرچہ روی شاستری کے نام پر مہر لگائی جو اس سے ایک سال پہلے کمبلے سے دوڑ میں پچھڑ گئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.