: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 13 نومبر (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سابق ہندوستانی اوپنر وریندر سہواگ، ہم وطن خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ڈیانا ایڈولجی
اور سری لنکا کے بلے باز اراوندا ڈی سلوا کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا ہے آئی سی سی نے پیر کو تینوں کھلاڑیوں کو ہال آف فیم میں بطور ممبر شامل کرنے کا اعلان کیا۔