: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیپ ٹاؤن، 30 دسمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اس کے تیز گیند باز جیرالڈ کوٹزی انجری کے باعث ٹیم سے
باہرہوگئے ہیں اس سے قبل جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما پیر میں کھینچاؤ کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے تھے جنوبی افریقی کرکٹ نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے یہ معلومات دی۔