the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سنچورین، 27 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل آج بارش کی نذرہوگیا مسلسل بارش کی وجہ سے ہندوستانی وقت کے مطابق تقریباً شام ساڑھے پانچ بجے کھیل رد کردیا گیا بی سی سی آئی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے آج سنچورین میں تیز بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کر دیا گیا ہے واضح رہے



کہ اس سے قبل میچ افسران کی طرف سے کھیل شروع کرنے کے لئے شام چار بج کر 15 منٹ پر میدان کا معائنہ کیا گیا لیکن صورتحال کھیل کے موافق نہیں تھی اور پھر شام پانچ بجکر 26 منٹ پر میدان پر کافی پانی جمع ہونے کی وجہ سے کھیل رد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ہندوستان نے پہلے دن تین وکٹوں کے نقصان پر 272 رن بنائے تھے۔
لوکیش راہل 122 جبکہ اجنکیا رہانے 40 رن پر کھیل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.