لکھنو ، یکم مارچ (یو این آئی) ایس بی آئی لائف انشورنس نے آئندہ 2024 کرکٹ سیزن کے لیے الیڈ ہیلمٹ پارٹنر کے طور پر لکھنو سپر جائنٹس (ایل ایس جی) فرنچائز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔
ایس بی آئی لائف
کالو گو ، لکھنو سپر جائنٹس کے ہیلمٹ پر نمایاں طور پر ظاہر ہو گا اور اس طرح کرکٹ کی مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وسیع تر شائقین تک رسائی حاصل کی جائے گی اور
سیکیورٹی اور مالی تیاری کے مثبت کلچر کو فروغ دیا جائے گا۔