the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت ہندوستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

اس جیت پر کپتان کوہلی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فتح اور سینچری بے حد خاص ہے۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کوہلی کا کہنا تھا : ''کسی بھی سیریز کا پہلا میچ ہمیشہ اہم ہوتا ہے۔ ہم جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے''۔

میچ میں 79 رنز بنانے والے اجنکیہ رہانے کے تعلق سے کپتان کوہلی نے کہا : ''وہ کمال کے کھلاڑی ہیں، میں بہت خوش ہوں کہ وہ ایک ٹاپ کلاس بلے باز ہیں۔ رہانے تیز گیندبازوں پر پوری طرح غالب رہے''۔‎ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.