: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 29 اگست (یواین آئی) سعودی ڈرائیور دانیہ عقیل نے باجا پولینڈ میں دوسرے اور آخری دن ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ کے پانچویں راؤنڈ میں ’ ٹی تھری‘‘کیٹیگری میں تیسری پوزیشن
حاصل کرلی اس کیٹگری میں 44.22 کلومیٹر سفر طے کیا گیا کویتی ریلی ریسر مشاری الظفیری نے پولینڈ میں اختتام پذیر ہونے والی ریس میں "ٹی تھری" کیٹیگری کی عمومی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔