جدہ ، 06 نومبر (یو این آئی) سعودی عرب 2021 میں عالمی شہرت یافتہ کار ریس فارمولا ون کی میزبانی کرے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر کھیل شہزادہ
عبدالعزیز بن ترکی آل سعود نے ریس کا شیڈول کا اعلان کردیا۔
انھوں نے بتایا کہ فارمولا ون کی عالمی ریس نومبر 2021 میں مغربی ساحلی شہر جدہ میں منعقد کی جائے گی۔