the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 اگست (ایجنسی) ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی تھائی لینڈ اوپن میں اپنی حیرت انگیز خطابی جیت کی بدولت منگل کو جاری تازہ عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں سات مقام کی لمبی چھلانگ لگا کر پہلی بار سرفہرست 10 میں پہنچ گئی ہے۔

ہندستانی جوڑی نے



گزشتہ اتوار کو موجودہ عالمی چمپئن اور تیسری سیڈ چین کے لی جن ہوئی اور لیو یو چن کی جوڑی کو 21-19 18-21 21-18 سے شکست دے کر تھائی لینڈ اوپن کا خطاب جیتا تھا۔
یہ دونوں کا پہلا خطاب تھا اور اس کے ساتھ ہی دونوں بي ڈبليو ایف سپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ہندستانی مرد جوڑی بنے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.