: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/یکم فروری(ایجنسی) حال ہی میں ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایک 14 سالہ کرکٹر پر تین سال کی پابندی عائد کی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کھلاڑی نے گزشتہ سال دسمبر میں انڈر 16 وجے مرچنٹ ٹرافی کے دوران اپنی ٹیم کے ساتھ کھلاڑی کے ساتھ مار پیٹ کی تھی، یہ کھلاڑی کوئی اور نہیں آئی پی ایل میں رائل چیلنجر بنگلور کے کھیل چکے سرفراز خان کے بھائی مشیر خان ہے، مشیر خان فی الحال انڈر 16 ٹیم کے کپتان ہے.