: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) قومی فٹ بال چیمپئن شپ (سنتوش ٹرافی) ایک نئے فارمیٹ میں منعقد کی جائے گی جس میں 36 ٹیمیں چھ مختلف گروپوں میں پہلے راؤنڈ کا آغاز کریں گی سنتوش ٹرافی کے گروپ I کے میزبان فٹبال دہلی نے بتایا کہ ان گروپوں کی ٹاپ چھ ٹیموں کے ساتھ
دوسرے نمبر پر آنے والی بہترین تین ٹیمیں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی میزبان دہلی کو گروپ I میں کرناٹک، گجرات، اتراکھنڈ، تریپورہ اور لداخ کے ساتھ رکھا گیا ہے دہلی اور تریپورہ کی ٹیمیں 23 دسمبر کو امبیڈکر اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔