: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو 107 اکتوبر (یو این آئی) سنت جے سوریا کو 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ تک سری لنکا کی مرد ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے عبوری کوچ جے سوریا کی قیادت میں ٹیم کی اچھی کار
کردگی کے پیش نظر انہیں مستقل کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایل سی کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ٹیم کی شاندار کار کردگی کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔