نئی دہلی ، 6 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی دھما کہ خیز وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن نے اپنی د مدار بلے بازی اور مسلسل شاندار کار کردگی سے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرالیا ہے۔
سنجو سیمسن
نے سال 2024 میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی کے طور پر کرکٹ کی دنیا میں ایک خاص شناخت بنائی ہے۔
گزشتہ سال ہندوستانی کرکٹ میں کئی تاریخی پر فارمنس دیکھنے کو ملی جو یاد گار بن گئیں۔