the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ، 10 فروری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ سنجے بانگڑ نے رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی ٹیم میں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2021 کے بیٹنگ مشیر کی حیثیت سے شامل ہوگئے ہیں۔

بانگڑ کا آر سی بی میں شامل ہونا ٹیم کی بلے بازی کے



لئے اچھی علامت ہے کیوںکہ ٹیم میں ان کی سطح کےکئی کوچ موجود ہیں اور ان کی آمد ٹیم کو مضبوط کرے گی۔
فی الحال نیوزی لینڈ کے کرکٹ کوچ مائک ہیسن آر سی بی اور آسٹریلیائی کرکٹ کوچ سائمن کیٹچ کے ہیڈ کوچ کے طور پر ہیڈ آف کرکٹ آپریشنز کے سربراہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.