the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 7 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر کے آخری ومبلڈن کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں ہارکرباہر ہونے کے بعد جمعرات کو دنیا کے سب سے قدیم گرینڈ سلیم ایونٹ کو الوداع کہا۔

ثانیہ نے انسٹاگرام کارخ کرتے ہوئےکہا، ’’کھیل آپ سے بہت کچھ چھین لیتا ہے... ذہنی



طورپر، جسمانی، جذباتی طور پر... جیتنا اور ہارنا... گھنٹوں کی محنت اورمشکل شکست کے بعد رات بھر جاگنا، لیکن وہ بدلے میں آپ کو اتنا کچھ دیتا ہے جو کافی دیگر'نوکریاں' نہیں دے سکتیں۔
میں ہمیشہ اس کے لئے شکر گزار رہوں گی... خوشی کے آنسوؤں کے لئے، لڑائی کے لئے، جدوجہد کے لئے. ہم جوبھی محنت کرتے ہیں وہ آخرکار رنگ لاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.