the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/27جون(ایجنسی) بالی ووڈ میں ان دنوں بائیو پک اور حقیقی واقعات پر مبنی فلموں کو دورچل رہا ہے، اتھیلیٹ ملکھ سنگھ، کرکٹر دھونی، نیرجا، میری کوم، پان سنگھ تومر، اور پہلوان پھوگٹ تک کی زندگیوں پر بائیو پک فلمیں بن چکی ہے، سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم سنجو 29 جون کو ریلیز ہونے جارہی ہے، اسی درمیان ثانیہ مرزا کی بائیو پک فلم کو لیکر بھی بحث شروع ہوگئی ہے، ایسی خبریں آچکی ہیں کہ روہت شیٹی ثانیہ مرزا کی بائیو پک پر کام کرنے میں دلچسپی دیکھا رہے



ہیں.

ثانیہ کی زندگی بھی اتار چڑھاؤ سے بھری ہے، ایک ایسی ہندوستانی ٹینس اسٹار جس نے ایک پاکستانی کرکٹر سے شادی کے بعد ہندوستان کی قیادت کرتی ہے-


ثانیہ مرزا نے پیچھلے دنوں خود حاملہ ہنے کی خبر شیئر کی تھی، اسکے بعد انہیں ہر طرف ے مبارکباد مل رہی ہے.

خبر کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر ثانیہ مرزا نظر آئی، میدان میں اسپورٹ والے کپڑوں میں نظر آنے والی ثانیہ نے ایئرپورٹ پر ڈھیلا شلوار-کرتا پہنا ہوا تھا- بے بی بمپ کے ساتھ ثانیہ کو پہنچانا مشکل تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.