the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/26جنوری(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 69 ویں جمہوریہ کے موقع پر 'ترنگے' کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے. سوشل میڈیا پر ثانیہ کے پوسٹ آپ کو جذباتی کرسکتی ہے، ثانیہ ان دنوں چوٹ کی وجہ سے ٹینس کورٹ سے باہر ہے، ثانیہ نے کئی مواقع پر ملک کا نام روشن کیا ہے.

انہوں نے 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی



کی تھی. ثانیہ کی اس پوسٹ پر زیادہ تر فینس نے یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی ، حالانکہ کچھ لوگ انہیں ترنگے کی توہین یاد دلائی، آپ کو بتادیں کہ ثانیہ مرزا کی ایک فوٹو 2008 میں آئی تھی، جس میں وہ ترنگے کی طرف پیر رکھ کر بیٹھی ہوئی نظر آئی تھی، اس فوٹو پر کافی بحث ہوئی تھی اور بات کورٹ تک پہنچی تھی.

@MirzaSania
Happy Republic Day to us
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.