the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18جون(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور پاکستانی اداکارہ وینا ملک کے بیچ ٹیوٹ کی جنگ چھڑ گئی ہے، بنا مانگی صلاح ملنے پر غصہ ہوئی ثانیہ نے وینا کو ایک کے بعد ایک ٹیک سے جواب دیے، اب سوشل میڈیا پر دونوں کی بات چیت کے اسکرین شاٹ وائرل ہورہے ہیں-
دراصل ہند-پاک مقابلے سے پہلے ثانیہ اپنے کرکٹر شوہر شعیب ملک اور بچے کے ساتھ ایک ہوٹل میں ڈنر کے لیے گئی تھی، اسکے فوٹو اور ویڈیو وائرل ہونے پر یہ جوڑا تنقیدوں کا شکار ہوگیا-
اسکو لیکر پاکستانی ماڈل اور اداکارہ وینا ملک نے ٹیوٹ میں لکھا ثانیہ میں آپ کے بچے لو لیکر فکر مند ہوں- آپ لوک اسے شیشہ پیالس میں لیکر گئے، کیا یہ یہ خطرناک نہیں ہے ؟ جہاں تک مجھے پتہ ہے کہ Archie کو جنک فوڈ کے لیے جانا جاتا ہے، جو کہ کھلاڑیوں اور بچوں کے لیے اچھا نہیں ہوتا- یہ آپ کو اچھی طرح سے پتہ نہیں ہونا چاہیے، کہ آپ ماں اور خود اتھیلیٹ بھی ہے؟
وینا ملک کی اس بنا مانگے صلاح پر ثانیہ مرزا غصے سے لال ہوگئی، ثانیہ نے جواب میں لکھا ، وینا می ںاپنے بچے کو ایک شیشہ پیالس پر نہیں لے گئی، آپ کو اور باقی دنیا کی فکر نہیں ہونی چاہیے، مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کسی اور سے زیادہ ہی کرتی ہوں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.