the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی. اس کے بعد سے جب -جب ہندوستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں میدان پر آئی تو ان سے سوال کیے گئے کہ آخر وہ کس ٹیم کے ساتھ ہے-
اب آج ایک فین نے ثانیہ سے اسی سے ملتا جلتا ایک اور سوال پوچھ لیا-

ایک فین ٹویٹر پر ثانیہ سے پوچھا کہ انکا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟ حالانکہ اس فین نے اپنے سوال سے



ثانیہ کو تھوڑی راحت دی -
سوال میں یہ بھی لکھا تھا کہ شعیب ملک کے علاوہ انکا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟' ثانیہ نے سیدھا جواب اور کڑوڑوں ہندوستانی فینس کو خوش کردیا - ثانیہ نے لکھا --- 'سچن ٹنڈولکر'.
Sania Mirza@MirzaSania
Sachin Tendulkar 
6:04 PM - Dec 6, 2017


اسی وقت، ایک فین نے یہ بھی پوچھا کہ وہ ایک لفظ میں ویراٹ کوہلی کے بارے میں کیا کہنا چاہتی ہے. لہذا ثانیہ نے جواب دیا، 'چیمپیئن'.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.