حیدرآباد/8ستمبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں خوب لطف اٹھار ہی ہیں، ثانیہ نے سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی بہن انم مرزا اور دوستوں کے ساتھ پائجامہ پارٹی کا مزہ لیتے ہوئے نظر آرہی ہیں، حالانکہ پائجامہ پارٹی میں ثانیہ نے اپے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو خوب یاد کیا.
ثانیہ نے کیک کاٹتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، میری زندگی شعیب ملک آپ کو بہت یاد کیا لیکن سب سے پہلے ڈیوٹی، اس پارٹی کی تصویریں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ ثانیہ کی "بے بی شاور" پارٹی تھی، حالانکہ ثانیہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ بے بی
شاور نہیں بلکہ پائجامہ پارٹی ہے.