the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ثانیہ مرزا ٹک ٹاک پر

Sun 12 Apr 2020, 18:03:16
حیدرآباد12اپریل (یواین آئی)سرکردہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اب سماجی رابطہ کے اہم ذریعہ ٹک ٹاک پر بھی اکاونٹ بناچکی ہیں۔حیدرآبادی ٹینس اسٹار نے اس خصوص میں ایک مختصر پانچ سکنڈ کا ویڈیوٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔انہوں نے اس ویڈیو جس کو تقریبا 439افراد نے دیکھا ہے میں کہا کہ وہ



اب ٹک ٹاک پربھی آگئی ہیں۔انہوں نے اس ویڈیو میں خواہش کی ہے کہ ان کو فالو کیاجائے۔ثانیہ مرزا پہلے ہی سماجی رابطہ کے دیگر ذرائع پر کافی سرگرم ہیں اور وقتا فوقتا مختلف تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ان کے کئی فالوورس بھی ہیں۔ان کی بعض پوسٹس اخبارات کی زینت بھی بنتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.