حیدرآباد،25ستمبر (یو این آئی) حیدرآبادی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زچگی کے چارماہ بعد 26کیلووزن گھٹایا۔
جم میں ورزش کا ان کا ایک
ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔
ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپنے فٹنس کے معمول سے واقف کرواتی رہتی ہیں۔