the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/27ستمبر(ایجنسی) ٹینس کھلاڑی ثانیہ میرزا اکثر اپنے کھیل کے ساتھ دیگر وجوہات سے سرخیوں میں رہتی ہیں. حال ہی میں، وہ نیہا دھوپیا کے شو # نو فیلٹر نیہا - سیزن 2 میں آئی اور انہوں نے ٹی وی اداکارہ کے ساتھ اپنی زندگی کے بارے میں دلچسپ حقائق کو شیئر کیا. جب نیہا دھوپیا نے ثانیہ مرزا سے پوچھا کہ اگر وہ لینڈر پیس کو کوئی تجاویز یا رائے دینا چاہیں تو ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ اس سے کوئی رائے یا کچھ بھی کہنا نہیں چاہتی. اس کے



بعد، ثانیہ مرزا نے اپنی پارٹی لائف کے بارے میں یہ خلاصہ کیا.

ان سے جب پارٹی کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو ثانیہ نے کچھ راز کھولے. انہوں نے نیہا کو بتایا، "میں زیادہ پارٹیاں نہیں کرتی. میں تھوڑی بہت پارٹی کرتی ہوں. نہ تو میں ڈرنک کرتی ہوں اور نہ ہی سگریٹ پیتی ہوں. لیکن مجھے ایک ہی چیز اچھی لگتی ہے ، اور وہ ہے شیشا (حقہ) . مجھے ایک اسی چیز کی لت ہے. میری پارٹی میں شیشا ضرور ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک وقت ہوتا ہے جب میں اسکا استعمال کرتی ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.