the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) بیٹے کی پیدائش کے بعد ہندستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جم واپسی ہو گئی ہے جہاں انہوں نے ورک آؤٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں.

30 اکتوبر کو ماں بننے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی اور اب انہیں اپنی فٹنس کا بھی خیال واپس آگیا.
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کئی مہینوں کے بعد جم میں دوبارہ ورک آؤٹ کیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ ایسا محسوس کررہی ہیں جیسے کوئی بچہ ٹافی کی دکان میں محسوس کرتا ہے.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.