5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدرآباد، 26 جنوری (ذرائع) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس اسٹار
ثانیہ مرزا کا طلاق ہوگیا تھا- پھر شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے
شادی کرلی تھی، شعیب – ثنا کی شادی کے بعد مرزا خاندان کی طرف سے بیان جاری کیا
گیا تھا، بیان میں شعیب ثانیہ کے طلاق کے تصدیق کی گئی تھی- طلاق کے آفیشل اعلان
کے بعد ثانیہ نے انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ کی ہے، ثانیہ
نے ایک فوٹو شیئر کی ہے، جس
میں وہ شیشے میں دیکھ رہی ہے- ثانیہ نے کیپشن میں لکھا ، ریفلکٹ،
شعیب اور ثانیہ کی کی شادی 14 سال تک چلی، دونوں کی شادی 2010 میں حیدرآباد میں ہوئی تھی- ثانیہ اور شعیب ملک کا ایک بیٹا بھی ہے جسکا نام اذہان ہے-