the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/10اکتوبر(ایجنسی) ثانیہ مرزا آج کل کافی بحث میں ہے کیونکہ جلد ہی وہ ماں بننے جارہی ہے، ثانیہ مرزا کے بے بی شاور میں شعیب ملک نے راجستھانی تھالی کا لطف اٹھایا ساتھ ہی کیک کاٹ کر سیلیبریٹ کیا، بتادیں کہ ثانیہ کافی وقت سے میڈیا سے دور ہے اور خود کا پورا خیال رکھ رہی ہیں، ایشیا کپ میں بھی وہ سوشل میڈیا سے دور تھی، پچھلی بار جب ثانیہ نے پارٹی کی تھی تو شعیب ملک ایشیا کپ میں کھیل رہے تھے، فی الحال وہ آرام پر ہے ایسے میں وہ بیوی سے ملنے پہنچے.

سوشل میڈیا پر تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں، تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ اور شعیب ملک بیٹھے ہیں اور سامنے کھانا رکھا ہے،



کیک کاٹنے کے بعد انہوں نے راجستھانی تھالی کا لطف اٹھایا، ثانیہ کے ساتھ انکے فیملی ممبرس بھی موجود تھے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.