the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صکولمبو، 26 فروری (ایجنسی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے سابق کپتان sanath-jayasuriya سنت جے سوریہ کو سری لنکا میں بدعنوانی سے متعلق تحقیقات کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر کرکٹ سے متعلق سرگرمیوں سے فوری طور پر دو سال کے لئے پابندی عائد کر دی



ہے۔

آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے 1996 کے عالمی کپ فاتح سری لنکا کی ٹیم کے رکن جے سوریہ پر گزشتہ اکتوبر میں بدعنوانی مخالف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے دو الزام لگائے تھے۔ اس میں آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات کے ساتھ تعاون نہیں کرنا اور تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا اور اس میں تاخیر کرنا شامل تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.