: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 11 اگست (یو این آئی) اسپین نے سلمی پیرالویلو کے اضافی وقت میں فیصلہ کن کی بدولت 2023 فیفا خواتین ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر پہلی بار فیفا خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں
جگہ بنالی ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے مقابلہ میں ماریونہ کالڈینٹی نے 81ویں منٹ میں پنالٹی سے اسپین کی جانب سے پہلا گول کیا، لیکن نیدرلینڈز کے لیے اسٹیفنی وین ڈیر گراٹ (90+1) نے گول کرکے میچ کو اضافی وقت میں پہنچا دیا۔