: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) میچ فکسنگ کے مجرم پائے گئے پاکستان کے سابق کپتان سلمان بھٹ ایک بار پھر سے فکسنگ کے معاملے میں پھنستے جارہے ہیں- انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (این سی سی) کے انسداد یونٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ حال ہی میں ختم
ہوئے ajman all stars ٹی 20 لیگ کی جانچ کررہی ہے جہاں بھٹ کو بھی دیکھا گیا تھا، بھٹ اور تیز گیند باز محمد آصف پر اسپاٹ فکسنگ کے معاملے میں 2010 میں پانچ سال کی پابندی لگی تھی، یہ دونوں کھلاڑی پاکستان کے کچھ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اس نجی ٹورنامنٹ کا حصہ تھے.