: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) ممبئی مہارتی ٹیم 74 کلو گرام زمرے بلاک کرنے کی اجازت نہیں دینے پر منتظمین پر دھوکہ دہی کا الزام لگاتے ہوئے پرو ریسلنگ لیگ (پی ڈبلیو
ایل) سے ہٹ گئی ہے- ممبئی کی ٹیم نے الزام لگایا کہ ساکشی ملک نے مرد 74 کلوگرام زمرہ بلاک کرنے کا اختیار چنا تھا لیکن منتظمین نے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جو قوانین کی خلاف ورزی ہے.