لکھنؤ/30ڈسمبر(ایجنسی) اسٹار خاتون پہلوان ساکشی ملک کو یہاں سروجنی نگر میں واقع سائی سینٹر میں ہفتہ کو ہوئے سلیکشن ٹرائل میں 2018 دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کا ٹکٹ مل گیا جبکہ گیتا پھوگاٹ ناکام رہیں۔
text-align:="" start;"="">لکھنؤ میں 2018 سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ اور دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے سلیکشن ٹرائیل کرایا گیا تھا۔
اگلے سال کرغزستان میں ایشیائی کشتی جبکہ آسٹریلیا میں دولت مشترکہ کھیلوں کا انعقاد ہونا ہے۔