the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے اپنی جان کو خطرہ بتاتے ہوئے اسلحہ لائسنس کا مطالبہ کیا ہے۔ ساکشی دھونی کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ تر وقت گھر پر تنہا رہتی ہیں، اپنے سبھی کاموں کیلئے انہیں تنہا ہی سفر کرنا پڑتا ہے، ایسے میں ان کی جان کو خطرہ لاحق رہتا ہے۔ لہذا جتنا جلد ممکن ہوسکے انہیں لائسنس دیا جائے۔


start;">
خیال رہے کہ2010 میں دھونی نے بھی لائسنسی پستول خریدی تھی۔ تاہم دھونی کو لائسنس کیلئے کافی مشقت کرنی پڑی تھی ۔ ان کی درخواست مرکز کو بھیجی گئی تھی اور وہاں سے منظوری کے بعد انہیں لائسنس جاری کیا گیا تھا۔ 2008 میں رانچی ضلع انتظامیہ نے وزارت داخلہ کو درخواست بھیجنے سے قبل دھونی سے کیریکٹر سرٹیفکیٹ بھی طلب کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.