نئی دہلی، 14جولائی (یو این آئی) دہلی، ٹوکیو پیرالمپک کے لئے جانے والی ہندستانی ٹیم کو اس وقت مضبوطی ملی جب عالمی پیرا پاورلفٹنگ نے ہندستان کو دو بائپر ٹائٹ کوٹہ ہندستان کو سونپ دیئے۔
جے دیپ کمار کو
مردوں کے 65کلوگرام زمرہ میں کوٹہ دیا گیا جبکہ سکینہ خاتون 50کلوگرام زمرہ میں ہندستان کی نمائندگی کریں گی۔
سکینہ
2014دولت مشترکہ کھیلوں کے کانسہ کی تمغہ یافتہ اور 2018کے ایشیائی پیرا کھیلوں کی چاندی کے تمغہ کی فاتح ہیں۔