کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
جکارتہ/27جنوری(ایجنسی) آٹھویں سیڈ سائنا نہوال
کی قسمت نے زبردست ساتھ دیا اور انہوں نے اتوار کو فائنل میں اپنی حریف اولمپلک
چمپئن اسپین کی کیرولینا مارین کےریٹائر ہونے سے 350000 ڈالر کے انڈونیشیا ماسٹرس
بیاڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔ سابق نمبر ایک ہندوستانی کھلاڑی فائنل میں
پانچویں سیڈ ماری
کے خلاف پہلے گیم میں 10 منٹ میں 10-4 سے پچھے ہوگئی تھیں کہ
مارین نے چوٹ کی وجہ سے میاچ چھوڑدیا اور اسطرح سے سائنا نے اس سال کا انا پہلا
خطاب حاص کرلیا۔ سائنا گذشتہ مرتبہ بھی اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی تھی اور
انہیں تی جوینگ سے شکست کھا کر رنر اپ سے اکتفا کرنا پڑا۔