the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) چوتھی سیڈ یافتہ ہندوستان کی سائنا نہوال، تیسری سیڈ لکشیا سین اور آٹھویں سیڈ ایچ ایس پرنائے نے انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے ۔

یہاں اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس کے کے



ڈی جادھو ہال میں منعقد اس ٹورنامنٹ میں سائنا نے بدھ کے روزحریف جمہوریہ چیک کی ٹریزا سوابیکووا کےدوسرے گیم میں ریٹائر ہوجانے سے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ۔
سوابیکووا نے جب میچ چھوڑا تب سائنا 18 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 22-20، 1-0 سے آگے تھیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.